Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

دیوالی و سہرا وغیرہ منانے والے کی نمازِ جنازہ پڑھنا


دیوالی و سہرا وغیرہ منانے والے کی نمازِ جنازہ پڑھنا

سوال: ایک مسلمان شخص ہندوانہ رسم پوجا٫ و سہرا اور دیوالی خوب بڑھ چڑھ کر مناتا ہے تو کیا اب بھی وہ مسلمان ہی ہے؟ ایسے شخص کے متعلق کیا حکم ہے؟

جواب: اگر مزکورہ شحض نے غیر الله کی پوجا کی ہو تو الله تعالیٰ جل شانہ کے علاؤہ کسی کی عبادت حرام ہے اور مسلمان اسلام سے خارج ہو جاتا ہے اس لئے بشرطِ صحت سوال مزکورہ شخص (جو پوجا پاٹ٫ و سہرا اور دیوالی پر ہندوؤں سے بھی آگے بڑھ چڑھ کر کرتا ہے) ایمان سے خارج ہو گیا ہے۔ پھر سے ایمان قبول کرے اس کی نمازِ جنازہ یا مسلم قبرستان میں تدفین درست نہیں٫ الاّ یہ کہ وہ پھر سے ایمان لے آئے۔

(فتاویٰ دارالعلوم وقف دیوبند، جلد 1 صفحہ 155)