کفار کی دوستی سے بچنے کا حکم
حضور اقدسﷺ نے فرمایا: انسان قیامت کے دن اپنے دوست کے مذہب پر اٹھایا جائے گا پس (اے مسلمانو) تم کو سوچ سمجھ کر کسی کو اپنا دوست بنانا چاہئے۔
(فتاویٰ بینات: جلد، 2 صفحہ، 92)
(فتاویٰ بینات: جلد، 2 صفحہ، 92)