حضور اقدسﷺ نے فرمایا: جس کی چاہو صحبت اختیار کرو (مگر یاد رکھو) تم اسی کے مذہب پر شمار ہو گے (جس کی صحبت اختیار کرو گے)
(فتاویٰ بینات جلد 2، صفحہ 92)