بُرے لوگوں کی صحبت سے بچنے کی تاکید
بُرے لوگوں کی صحبت سے بچنے کی تاکید
حکماء اور فلاسفہ کا مقولہ ہے کہ جس شخص نے نیک لوگوں کی صحبت اختیار کی اللہ جلّ شانہ اس کو نیکوں میں سے بنا دے گا اگرچہ (اس سے پہلے) بُرے لوگوں میں سے ہو اور جس شخص نے بُرے لوگوں کی صحبت اختیار کی تو اللہ جلّ شانہ اس کو برے لوگوں میں سے بنا دیں گے اگرچہ (اس سے پہلے)نیکوکاروں میں سے ہو۔
(فتاویٰ بینات جلد 2، صفحہ 92)