فصل:....حضرت امیر معاویہ کے کاتب وحی ہونے پر اعتراض - ردِ…

فصل:....حضرت امیر معاویہ کے کاتب وحی ہونے پر اعتراض

  امام ابنِ تیمیہؒ

صفحہ 14 از 14

ایسے ہی صحیح حدیث میں یہ بھی ثابت ہے کہ اللہ فرماتے ہیں : ’’ میں نے ایساکردیا۔‘‘ ایسے ہی سنن ابن ماجہ اور دیگر کتب میں یہ بھی ثابت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ بیشک اللہ تعالیٰ نے میرے لیے میری امت کے خطأ اور نسیان کو معاف کردیا ہے ۔‘‘[سنن ابن ماجۃ ۱؍۶۵۹ ؛ کتاب الطلاق؛ باب طلاق المکرہ و الناسي ؛ صححہ الألباني رحمہ اللّٰہ ۔]


صفحہ 14 از 14