Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مشرک کا ذبیحہ حرام ہے


سوال: مشرک کا ذبیحہ جائز ہے یا نہیں؟ 

جواب: چونکہ ذبیحہ کے حلال ہونے کیلئے ذابح کا مسلمان ہونا شرط ہے۔ لہٰذا مشرک کا ذبیحہ حلال نہیں ہے۔

(فتاویٰ سهوليہ: صفحہ، 350)