Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

شیخ القرآن والحدیث امام اہل سنت حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدرؒ کا فتویٰ: شیعہ کو قسم کا کفارہ دینا قسم کا کفارہ دینے میں شرط


شیخ القرآن والحدیث امام اہلِ سنت حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدرؒ کا فتویٰ:

شیعہ کو قسم کا کفارہ دینا

قسم کا کفارہ دینے میں شرط یہ ہے کہ وہ مسلمان ہو، کافر نہ ہوں۔ ایک تو کھلے کافر ہیں اُن کو تو ساری دنیا جانتی ہے۔ دوسرے وہ کافر ہیں جو شریعت کی رو سے تو کافر ہیں مگر وہ اپنے آپ کو کافر نہیں کہتے، جیسے قادیانی کافر ہیں، بابی اور بہائی کافر ہیں، رافضی کافر ہیں۔

(ذخیرۃ الجنان في فهم القرآن جلد 2، صفحہ 248)