سابق شیعہ مجتہد مفسر علامہ آیت اللہ العظمی - ردِ رافضیت |…

سابق شیعہ مجتہد مفسر علامہ آیت اللہ العظمی

  مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبند

صفحہ 12 از 12

میری تو ہمیشہ خواہش تھی کہ اسلامی حکومت قائم ہوجائے اور اس کی خاطر سالہا سال میں نے کوشش اور مبازرہ کیا لیکن اب دعا کرتا ہوں کہ مولویوں کی حکومت قائم نہ ہو کیونکہ اخوند اسلام اور حکومت اسلامی کے معنیٰ سمجھتے نہیں یا جان بوجھ کر چھپاتے ہیں تاکہ اپنا فائدہ گھاٹے میں نہ پڑے۔ علمائے سیستان و بلوچستان خاص طور پر عبدالرحیم ملازادہ صاحب جن کے ساتھ میرا اٹھنا بیٹھنا ہے وہ بھی حکومت کے عہدیداروں کے شر سے محفوظ نہیں۔ اس کے علاوہ آغا آل اسحاق بھی لمبے عرصے سے جیل میں تھا یاد رہے خمینی صاحب کے نظام حکومت کی تنقید پر ان علامہ اسماعیل آل اسحاق کی کتاب مشہور ہے۔ مشہور اصلاح پسند شیعہ عالم رہے آغا قریشی طالشی صاحب جن کے پاس میری ایک کتاب تھی اور طالش میں اہل سنت کے لیے ایک مدرسہ بنانے کے جرم میں عرصے سے قید تھا،مزید آغا زنگنہ اصفہانی، آغا محمد تقی خجستہ و آقای عطائی لنگہ ای اور ورجان کے سابق امام جمعہ آغا حسینی قمی اور بہت سارے علماء جیل میں بند تھے اور تکلیفیں برداشت کر رہے تھے اللہ ان سب کو اجر دے اور حکومتی کارندوں کے شر سے محفوظ رکھے۔”

برقعی اکثر جیل کے عہدیداروں سے اپنا جرم پوچھتے تو یہی جواب ملتا کہ ہمیں آپ کا جرم معلوم نہیں اوپر سے آرڈر ہے تہران سے۔

اور جیل کے اندر جو حالت تھی وہ یہ ہے:

خمینی پر تنقید

چند عقائد

ایک مغالطہ

اخلاق عالیہ

دروس قرآن

مبارزہ با خرافات کا عہد

مناطرے کا چیلنج

فقہی تفردات

قرآن فہمی کا اثر

مسجد گزر وزیر دفتر

اشتہارات

حج پر سفر

قلمداران اور طباطبائی کے ساتھ

قاتلانہ حملہ

علاقہ بدری

ان پر تحقیقی کام

شاہ ایران کے خلاف اقدامات

کسروی

اپنی مظلومیت پر اشعار

وفات

آپ نے سنہ 1993 عیسوی میں وفات پاگئے


صفحہ 12 از 12