شیعہ اور قادیانی پکے کافر ہیں، ان سے نکاح جائز نہیں:
شیعہ اور قادیانی پکے کافر ہیں، ان سے نکاح جائز نہیں
یاد رکھنا! آج کل مسلمان کہلانے والے سارے مسلمان نہیں ہیں۔ مثلاً قادیانی اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں، رافضی شیعہ اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں منکرین حدیث، بابی، بہائی بھی اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں، غالی مشرک بھی کہتے ہیں کہ ہم مسلمان ہیں۔ تو کہنے سے تو کوئی مسلمان نہیں بن جاتا، یہ سارے قطعی کافر ہیں۔ ان مسلمان کہلانے والے فرقوں سے نکاح جائز نہیں ہے۔ نکاح میں بڑی احتیاط کریں۔
شیعہ پہلے اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں، اب فقہ جعفریہ والے کہلاتے ہیں۔ اس کو یاد رکھنا کبھی نہ بھولنا یہ پکے کافر ہیں۔ ان کو کبھی نہ رشتہ دو اور نہ لو۔
(ذخیرۃ الجنان في فهم القرآن جلد 16، صفحہ 159)