Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کفار سے احتراز کرنا


سوال: آنحضرتﷺ کا ارشاد ہے کہ جو تم سے احتراز کرے تم اس سے احتراز کرو آیا یہ احتراز صرف اکل و شِرب میں ہے یا تمام امور موانست و مشاورت وغیرہ میں؟

جواب: تمام امور موانست ، مشاورت اور محبت میں کفار سے احتراز کرنا اولٰی و افضل ہے۔

(الجامع الفتاویٰ: جلد، 3 صفحہ، 312)