Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

حضرت علی نے کہا ہو جا اور ہو گیا یعنی شیعہ نے اللہ سے کن فیکون والی صفت بھی چھین لی !

  مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبند

کفریات و شرکیات شیعہ!

سیدنا علیؓ نے کہا ہو جا اور ہو گیا یعنی شیعہ نے اللہ سے کن فیکون والی صفت بھی چھین لی ۔

سیدنا علیؓ نے ایک قصائی کا ہاتھ جو گوشت کاٹتے ہوئے کٹ گیا تھا اسے ویسے ہی واپس جوڑ دیا۔ لوگوں کے سوال پوچھنے اور حیران ہونے پر فرمایا کیا تمہیں نہیں معلوم کہ حضرت عیسیٰ کوڑھیوں کو تندرست اور مردہ لوگوں میں جان کس کی اجازت سے ڈالتے تھے وہ میرے حکم سے ایسا کر پاتے تھے میں حضرت محمدﷺ کا بھی نفس ہوں۔ میں اللہ کا ہاتھ ہوں ۔