رافضی اور قادیانی جیسے کفار کا ذبیحہ
رافضی اور قادیانی جیسے کفار کا ذبیحہ
آج بہت سے فرقے ہیں جو اپنے آپ کو مسلمان کہلاتے ہیں مگر وہ شریعت کی زبان میں مسلمان نہیں ہیں، جیسے رافضی، قادیانی، ذکری، ہابی، بہائی، منکرین حدیث ہیں۔ اور بھی کئی فرقے ہیں جو اپنے آپ کو مسلمان کہلاتے ہیں مگر ہیں وہ کافر۔ لہٰذا ایسے کفار کا ذبیحہ حلال نہیں۔
(ذخیرۃ الجنان في فهم القرآن جلد 5، صفحہ 46)