Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

سیدنا جعفر صادق رحمۃ اللہ کے کونڈے حرام ہے


یہ جو رجب کے مہینے میں سیدنا جعفر صادقؒ کے کونڈے تقسیم کرتے ہیں اور ان کیلئے کچھ شرائط مقرر کی ہوئی ہیں کہ جو پکائے اپنے گھر میں بٹھا کر کھلائے اور کھانے والے ساتھ کھائیں وغیرہ وغیرہ عورتیں گھر کے کونوں میں بیٹھ کر کھاتی کھلاتی ہیں، برتن سنبھال کر رکھتی ہیں اور کسی کو نظر بھی نہ آئے، یہ تمام کے تمام شرک ہے اور تیمور لنگ شیعی کی ایجاد ہے، اسلام کا اس کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے اور بالکل حرام ہے۔

(ذخیرة الجنان في فهم القرآن: جلد، 6 صفحہ، 298)