کیا غزوہ احد میں کوئی بھی صحابی بالخصوص سیدنا ابوبکر رضی…

کیا غزوہ احد میں کوئی بھی صحابی بالخصوص سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ و سیدنا عمررضی اللہ عنہ و سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ فرار ہوئے تھے؟ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا احد کے دن کیا کردار رہا؟

  علیان

صفحہ 6 از 6

سبائیت کے مصادر و ماخذ بھی اصحابِ رس کا نام بتانے سے قاصر ہے جبکہ اسکے باوجود سبائیت سمیت مودودیت اور نام نہاد اہلِ سنت کے ویڈیو میں موجود جیسے خطیب ایسی بکواسیات بک جاتے ہیں جبکہ سبائیت کے مصادر سیدنا علیؓ کی شان میں کیا بکواس بکتے ہیں ملاحظہ فرمائیں:

سیدنا علیؓ سے جب حضورﷺ نے پوچھا کہ آپ کہاں تھے تو سیدنا علیؓ نے کہا کہ میں اس وقت زمین سے چت ہو کر لیٹ گیا تھا۔

(تفسیر عیاشی: جلد 1 صفحہ 183)۔

ملاحظہ فرمائیں کہ ایک طرف سبائیت خلفائے ثلاثہؓ کے خلاف کیا ڈھنڈورا پٹتی پھرتی ہے تو خود انکے مصادر سیدنا علیؓ کے حوالے سے کیا بکواس بکتے ہیں۔

اوپر مذکور تمام تر تفصیلات سے معلوم ہوجاتا ہے کہ جنگ سے راہِ فرار کسی صحابی نے نہیں کی البتہ جو جتنے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے نام پیش کیئے جاتے ہی وہ صرف و صرف اپنے متعین مقام سے ہٹ گئے تھے وہ بھی دشمن کو بھاگتا دیکھ کر یہ سمجھ کر کہ مسلمانوں کو اب فتح حاصل ہو چکی یہ ہٹنا جنگ سے راہِ فراری ہرگز ہرگز نہ تھی اسی ہٹنے کو فرار ہونے سے جوڑنا انتہائی درجے کی احمقانہ سوچ و نظریہ ہے۔




صفحہ 6 از 6