اللہ کا شکر ہے کہ مرنے سے پہلے مسلمان بن گیا ہوں - ردِ…

اللہ کا شکر ہے کہ مرنے سے پہلے مسلمان بن گیا ہوں

  ندیم منیر

صفحہ 3 از 3
آخر میں سامعین پال ٹاک کی وساطت سے تمام عُلماء کرام سے مخلصانہ اپیل کرتا ہوں کہ وہ آپس کے تمام فروعی مسائل چھوڑ کر ایک مثبت اصلاحی اور تعمیری کام کی طرف توجہ فرمائیں عبداللہ ابنِ سباء یہودی کے پیروکاروں کا جنہوں نے اسلام میں رخنہ اندازی کر کے امت مسلمہ کو گروہوں میں تقسیم کیا ہے اس فتنہ کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکنے کے لئے متحد ہو کر کام کریں دعا ہے خداوندِ کریم امتِ مسلمہ کو آپس میں اتفاق و اتحاد نصیب فرمائے۔

صفحہ 3 از 3