Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

تعزیہ داری کے پیسے کا حکم


سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ کچھ لوگ تعزیہ کا پیسہ لے رہے ہیں، اس کا پیسہ کیسا ہے؟

جواب: تعزیہ بنانا بدعت اور خلاف شرع ہے، اس کیلئے پیسے نہ دیا جائے۔

(حبیب الفتاویٰ: جلد، 6 صفحہ، 289)