Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

غیر مسلم سے دوستی کرنا


غیر مسلم سے دوستی کرنا:

غیر مسلم سے دوستی اور محبت کا تعلق رکھنا شرعاً جائز نہیں ہے قال اللّٰه تعالیٰ لَا یَتَّخِذِ الْمُؤْمِنُوْنَ الْكٰفِرِیْنَ اَوْلِیَآءَ مِنْ دُوْنِ الْمُؤْمِنِیْنَۚ (سورۃ آل عمران، آیت نمبر 28)

(حبيب الفتاویٰ جلد 8، صفحہ 267)