فاسق کو امام بنانا اور اس کے پیچھے نماز پڑھنا
فاسق کو امام بنانا اور اس کے پیچھے نماز پڑھنا
فاسق کو امام بنانا مکروہ تحریمی ہے، لہٰذا متقی، پرہیزگار کو امام بنایا جائے لیکن اگر امام فاسق کے پیچھے نماز ادا کی جائے تو واجب الاعادہ نہیں، نماز ہو جائے گی لیکن امام متقی کے پیچھے پڑھنے پر جو ثواب ہے، وہ فاسق امام کے پیچھے پڑھنے پر نہیں ملے گا۔
(حبيب الفتاویٰ جلد 2، صفحہ 35)