ارتداد سے وقف کا باطل ہونا
سوال: ایک مسلمان نے ایک جائداد وقف کی تھی مگر بعد میں مرتد ہو گیا، تو اس کا وقف قائم رہے گا یا باطل ہو گا؟
جواب: ارتداد سے وہ کسی ملت کا پابند نہ رہا، کیونکہ وہ اس ارتداد میں مذہب پر نہیں چھوڑا جائے گا، اور وقف یہ شرائط سے ایک شرط یہ بھی ہے کہ واقف کسی ملت کا پیرو ہو، لہٰذا اور وقف باطل ہو گیا اور اب اس کے وارث مالک ہوں گے ہاں اگر پھر مسلمان ہو کر وقف کی تجدید کی دو وقف ہو جائے گا۔
(معین الفتاوىٰ: صفحہ، 524)