کافر کے جنازے کے ساتھ کفار کے قبرستان جانا
کافر کے جنازے کے ساتھ کفار کے قبرستان جانا
سوال: یہاں رنگوں میں کافر کے جنازے کے ساتھ باجا گاجا بجایا جاتا ہے، اور بعض مسلمان ان کی تدفین یا جلانے کے مقام تک ساتھ جاتے ہیں۔ تو کیا کفار کے جنازے اور تدفین میں شرکت جائز ہے؟
جواب: کفار کی تدفین یا جنازے میں بلا اشد ضرورت شرکت جائز نہیں قال الله تعالى، وَلَا تُصَلِّ عَلٰٓى اَحَدٍ مِّنۡهُمۡ مَّاتَ اَبَدًا وَّلَا تَقُمۡ عَلٰى قَبۡرِهٖ ؕ (سورۃ التوبہ، آیت نمبر 84)
وقال القاضي البيضاوي ولا تقف عند قبره
وللدفن أو الزيارة۔
(معين الفتاوىٰ، صفحہ 240)