مشروع دفاع
علی محمد الصلابیابوملیکہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں: ایک شخص نے دوسرے شخص کے ہاتھ میں دانت سے کاٹا، تو اس نے اس کا دانت اکھاڑ لیا، سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے اس کو لغو قرار دیتے ہوئے قصاص نہیں دلایا۔
(تاریخ القضاء للزحیلی: صفحہ 137)
ابوملیکہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں: ایک شخص نے دوسرے شخص کے ہاتھ میں دانت سے کاٹا، تو اس نے اس کا دانت اکھاڑ لیا، سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے اس کو لغو قرار دیتے ہوئے قصاص نہیں دلایا۔
(تاریخ القضاء للزحیلی: صفحہ 137)