خلیفہ کے لیے بیعت لینا - دفاعِ اہلِ سنت | دفاع اسلام

خلیفہ کے لیے بیعت لینا

  علی محمد الصلابی

یمن، طائف اور مکہ وغیرہ میں مقرر گورنروں نے وہاں کے لوگوں سے سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے لیے بیعت لی۔

(الولایۃ علی البلدان: جلد 1 صفحہ 59)