مالی امور کی ذمہ داری
علی محمد الصلابیمالی امور کی ذمہ داری گورنروں یا ان کے مساعدین کے اوپر ڈالی جاتی جن کی تعیین خلیفہ یا گورنر کرتا، ان کی ذمہ داری ہوتی تھی کہ وہ زکوٰۃ کو مالداروں سے وصول کر کے فقراء میں تقسیم کریں اور غیر مسلموں سے جزیہ وصول کر کے شرعی مصارف میں خرچ کریں اور یہ رسول اللہﷺ کے گورنروں کے اعمال سے اخذ کیا گیا تھا۔