Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

رسول اللہﷺ کے دور میں قائم شدہ عہد و پیمان کی تجدید

  علی محمد الصلابی

رسول اللہﷺ کے دور میں قائم شدہ عہد و پیمان کي تجدید:چنانچہ نجران کے گورنر نے نجران کے نصاریٰ کی طلب پر اس عہد و پیمان کی تجدید کی جو ان کے اور رسول اللہﷺ کے مابین طے پایا تھا۔

(تاریخ الطبری: جلد 3 صفحہ 165)