Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

حدود کا قیام اور ملک میں امن و امان کی بحالی

  علی محمد الصلابی

یہ لوگ جس سلسلہ میں نص شرعی نہ پاتے تو اجتہاد کرتے، جیسا کہ مہاجر بن ابی امیہ نے ان دو خواتین کے ساتھ کیا جنہوں نے رسول اللہﷺ کی مذمت میں اشعار گائے تھے اور آپؓ کی وفات پر خوشی کا اظہار کیا تھا۔ ان شاء اللہ اس کا تذکرہ مرتدین سے جہاد کے سلسلے میں آئے گا۔