امام حسن بصری اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
نقیہ کاظمیامام حسن بصریؒ اور حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہ
امام حسن بصریؒ سے پوچھا گیا کہ کچھ لوگ سیدنا امیرِ معاویہؓ اور سیدنا عبدالله بن زبیرؓ کو برا بھلا کہتے ہیں اور ان پر لعنت کرتے ہیں، تو انہوں نے فرمایا:
على أولئك الذين يلعنون لعنة الله۔
ترجمہ: ان لعنت کرنے والوں پر الله کی لعنت ہو۔
(تاريخ مدينة دمشق تاريخِ دمشق: جلد 59 صفحہ 206 و سندہ صحیح)