امام محمد رحمۃ اللہ کا فرمان
جو شخص اسلام کی شرائع میں سے کسی ایک بات کا بھی انکار کرے اس نے اپنا کلمہ پڑھنے کو باطل کر لیا۔ ایسے لوگوں کا ہمارے قبلہ کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنا انہیں اہلِ قبلہ میں داخل نہیں کر دیتا جب تک کہ تمام ضروریاتِ دین پر ایمان نہ لے آئیں ۔
(سير كبير: جلد، 4 صفحہ، 365)