Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

صاحب البحر الرائق رحمۃ اللہ کا فرمان


حاصل یہ ہے کہ حنفیہؒ کے اس قول کی مراد کہ کسی اہلِ حق کے مخالف شخص یا فرقہ کو کافر نہ کہا جائے یہ ہے کہ وہ شخص یا فرقہ ان مسلمہ اصولوں کا مخالف نہ ہو، جن کا دین ہونا معروف اور یقینی ہے، اس کو اچھی طرح سمجھ لو۔

(اكفار الملحدين: صفحہ، 101)