کفار کے میلوں کی کمائی کا حکم
کفار کے میلوں کی کمائی کا حکم
سوال: ہندوؤں کے میلے میں سودا وغیرہ لے جا کر بیچنا کیسا ہے؟ اور اس آمدنی کا کیا حکم ہے؟
جواب: اگرچہ کفار کے میلوں میں خرید و فروخت کیلئے جانا درست نہیں لیکن تجارت میں جو روپیہ پیسہ کمایا جائے گا، وہ حلال ہے، کیونکہ۔۔۔۔ فساد نفسِ عقد میں نہیں بلکہ خارج میں ہے۔ میلہ میں جانا وہاں کی رونق بڑھانا ہے اس لیے منع ہے۔
(جامع الفتاوىٰ:جلد، 4 صحفہ، 42)