Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

موجودہ قرآن اوریجنل نہیں ہے (معاذاللہ) شیعہ عالم کا اقرار

  مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبند

 !لیجئے جناب باوجود تقیہ کے  شیعہ اپنا کفر نہ چھپاسکا

*جب علماء حقہ؛  چیختے تھے چلاتے تھے کہ شیعہ قرآن کو نہیں مانتے انکی کتابیں بھری پڑی ھے عقیدہ تحریف قرآن پر مشتمل عبارات اور روایات سے۔۔۔*

*تو سادہ لوح عوام اور حکمرانوں کو یہ باتیں سمجھ نہیں آتی تھی ۔۔*

*اب تو وہ باتیں اور کفر جو کتابوں میں تھا۔۔ شیعہ علی الاعلان اعتراف کر رھے ہیں شیعوں کا مرکزی رہنما شبیر حسین میثمی برملا کفر بک رھا ھے۔۔۔*

*کہ موجودہ قرآن اوریجنل نہیں*

*اوریجنل ھم عوام کو دیں گے ۔۔۔ نعوذبااللہ*

*ادارے نوٹ فرمالیں۔۔۔ نیز وہ تمام مسلمان بھی نوٹ فرمالیں جو کسی درجہ میں بھی شیعہ کیلئے دل میں نرمی رکھتے ہیں۔۔۔*



ڈاؤن لوڈ