Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

حضرت مولانا مفتی محمود الحسن گنگوہی رحمۃ اللہ کا فرمان


سوال: ایک شخص کہتا ہے کہ مسلمانوں میں جتنے بھی فرقے ہیں، قادیانی ہوں یا شیعہ سب کلمہ گو ہیں اور سب قبلہ والے ہیں ، سب مسلمان ہیں، کیا یہ بات درست ہے؟

جواب: عقاٸد و فقہ اور نصوصِ قطعیہ کے خلاف فرقے  اسلام سے خارج ہیں محض کلمہ گو ہونے یا نماز پڑھنے سے وہ اہلِ قبلہ ہو کر مسلمان نہیں ہوں گے۔

(فتاویٰ محمودیه: جلد، 2 صفحہ، 115)