علامہ حافظ ابن تیمیہ رحمۃ اللہ کی کتاب الایمان میں ہے
ہم جب یہ کہتے ہیں کہ اہلِ سنت والجماعت اس پر متفق ہیں کہ اہلِ قبلہ میں سے کسی شخص کو کسی گناہ کی وجہ سے کافر نہ کہیں تو اس جگہ گناہ سے ہماری مراد معاصی مثل زنا و شراب خوری و غیرہ ہوتے ہیں۔
(جواہر الفقه: جلد، 1 صفحہ، 31)