دیوالی کارڈ چھاپنا
سوال: عید کارڈ، کرسمس کارڈ، دیوالیکارڈ بغیر جاندار تصویر والوں کی طباعت جائز ہے یا نہیں؟
جواب: مذہب باطل اور عقیدۂ باطلہ کی جس کے ذریعے اشاعت ہوتی ہو، اس کی تجارت ناجائز ہے۔
( جامع الفتاویٰ: جلد، 4 صفحہ، 52)
جواب: مذہب باطل اور عقیدۂ باطلہ کی جس کے ذریعے اشاعت ہوتی ہو، اس کی تجارت ناجائز ہے۔
( جامع الفتاویٰ: جلد، 4 صفحہ، 52)