حضرت مولانا مفتی سید عبدالرحیم لاجپوری رحمۃ اللہ کا فتویٰ
شیعوں کا حال یہ ہے کہ وہ بہت سارے ضروریاتِ دین کے منکر ہیں، اور اکثر صحابہ کرامؓ کو کافر و مرتد کہتے ہیں۔
(فتاوی رحیمیہ: جلد، 8 صفحہ، 213 )
ایک جگہ فرماتے ہیں کہ:
مسلمان ہونے کیلئے صرف زبانی دعویٰ کافی نہیں ہوتا بلکہ ان تمام باتوں پر ایمان لانا اور تصدیق کرنا ضروری ہوتا ہے جو اللہ تعالیﷻ اور اس کے رسول ﷺ نے بیان فرمائی ہیں، ان میں سے کسی بات کا انکار کرنا یا ایسا عقیدہ اختیار کرنا جو قرآن و حدیث کے خلاف ہو انسان کو دائرہ اسلام سے خارج کر دیتا ہے چاہے وہ زبان سے مسلمان ہونے کا دعوی کرتا رہے۔
(فتاویٰ رحیمیہ: جلد، 8 صفحہ، 213)