حضرت مولانا علامہ محمد عبدالشکور فاروقی لکھنؤی رحمۃ اللہ کا فتویٰ
اس میں شک نہیں کہ کسی کلمہ گو کو کافر کہنا بہت سخت کام ہے اور علمائے اسلام کو ہمیشہ اس معاملہ میں بڑی احتیاط رہی ہے۔ہمارے امام اعظمؒ نے بھی بڑی تاکید کے ساتھ ہدایت کی ہے کہ اہل قبلہ کو کافر نہ کہنا چاہیے مگر اس صورت میں کہ ضروریاتِ دین سے کسی چیز کا کھلم کھلا انکار اس سے صادر ہو۔
(علامہ محمد الشکور فاروقی لکھنؤی: حیات و خدمات: صفحہ، 670)
ایک جگہ فرماتے ہیں کہ:
ضروریاتِ دین کا انکار کفر ہے۔
(علامہ محمد عبدالشکور فاروقی لکھنؤیؒ حیات و خدمات: صفحہ، 671)