Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

کافرہ کو نکاح میں رکھنے والے کے ساتھ میل جول کا حکم


کافرہ کو نکاح میں رکھنے والے کے ساتھ میل جول کا حکم

سوال: زید نے ایک کافرہ عورت کو قریب 18 سال بلا مسلمان کئے اور بلا نکاح کئے رکھا تھا اور بعد میں

اس کو چھوڑ دیا اور اس کے ساتھ دنیا داری بھی کی؟

جواب: زید جب تک خالص توبہ و استغفار نہ کرے اس وقت تک اس کے ساتھ میل جول رکھنا جائز نہیں۔

(الجامع الفتاوىٰ:جلد:10:صحفہ:59)