Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غیر مسلم کو ثواب پہنچانا


سوال: غیر مسلم کو قرآن پاک وغیرہ کا ثواب بخشنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب: ناجائز ہے۔

(جامع الفتاوىٰ: جلد، 4 صفحہ، 282)