Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

پانچ سو جید علماء کرامؒ کا فتوٰی


  پانچ سو جید علماء کرامؒ

پانچ سو جید علماء کرامؒ کا فتوٰی

یہودی یا نصرانی نے اگر کہا کہ: لا الہ الا اللہ: تو وہ مسلمان نہ ہو گا جب تک یہ نہ کہے محمد رسول اللہ: اور مشائخ نے فرمایا کہ جو یہودی و نصارٰی آج کل مسلمانوں کے رو بہ رو موجود ہیں اگر ان میں سے کسی نے کیا اشهد ان لا اله الا اللہ وأن محمد رسول اللہ: تو اس کے اسلام کا حکم نہ دیا جائے گا، یہاں تک کہ اپنے دین سے بے زاری کا اقرار کرے۔ چنانچہ اگر نصرانی ہے تو کہے کہ میں نصرانیت سے بے زار ہوں، اور اگر یہودی ہےتو کہے کہ میں یہودیت سے بے زار ہوں۔ اور باوجود اس کے یوں کہے کہ میں دین اسلام میں داخل ہوا۔

 (فتاویٰ عالمگیری:جلد:3: صفحہ:414)