Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

حضرت مولانا مفتی ولی حسن ٹونکیؒ کا فتویٰ


حضرت مولانا مفتی ولی حسن ٹونکیؒ

حضرت مولانا مفتی ولی حسن ٹونکیؒ کا فتویٰ

زندیق اور ملحد جو بظاہر اسلام کا کلمہ پڑھتا ہو مگر اندرونی طور پر خبیث عقائد رکھتا ہو اور غلط تاویلات کے ذریعہ اسلامی نصوص کو اپنے عقائدِ خبیثہ پر چسپہ کرتا ہو اس کی حالت کافر اور مرتد سے بدتر ہے کافر اور مرتد کی توبہ باتفاق قابلِ قبول ہے مگر بقول علامہ شامیؒ زندیق کا نا اسلام معتبر ہے نہ کلمہ نہ اس کی توبہ ہی قابلِ التفات ہے۔ الا یہ کہ وہ اپنے تمام عقائدِ خبیثہ سے برات کا اعلان کرے۔

(فتاویٰ بینات:جلد:1:صفحہ:240)

ایک جگہ فرماتے ہیں کہ:

اور واضح ہو کہ روافض تبرا گو ہی ہوتے ہیں اگرچہ بوجہ تقیہ کہ جو ان کے نزدیک دینی فعل ہے اپنے آپ کو چھپاتے ہیں اور اپنے عقائدِ باطلہ مخفی رکھتے ہیں لہٰذا ان کے قول و فعل کا اعتبار نہ کیا جائے بلکہ ان کے اصولِ مذہب کو دیکھا جائے۔

اکثر افراد شیعہ ایسے ہیں کہ ان کے کفر پر فتویٰ کی مذہب کے اعتبار سے ان کے کفر میں کچھ تردّد نہیں۔

(فتاویٰ ختم نبوت: جلد:1:صفحہ:58)