Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

امام بخاریؒ کا فتویٰ


امام بخاریؒ

امام بخاریؒ کا فتویٰ 

سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ شیعہ بظاہر اسلام کا دعویٰ کرتے ہیں اور اسلام ظاہری حالت کو دیکھتا ہے، اس لئے ہم شیعہ کی ظاہری حالت کو دیکھ کر ان پر مسلمان ہونے کا حکم لگاتے ہے۔ ان کو کافر کہنا درست نہیں۔وضاحت فرمائیں؟ 

جواب: امام بخاریؒ فرماتے ہیں کہ میں ایک جہمی یا رافضی کے پیچھے نماز پڑھ لینے میں اور کسی یہودی یا نصرانی کے پیچھے نماز پڑھ لینے میں کوئی فرق نہیں سمجھتا اس لئے کہ یہ دونوں فرقے یہود و نصارٰی کی طرح کافر ہیں، اگرچہ یہ خود کو مسلمان کہیں۔

(اكفار الملحدين:صفحہ:170)