Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

حضرت مولانا محمد ادریس کاندھلویؒ کا فتویٰ


حضرت مولانا محمد ادریس کاندھلویؒ

حضرت مولانا محمد ادریس کاندھلویؒ کا فتویٰ 

جس کے دل میں کوئی زہریلا اور فاسد مادہ ہو تو ہزار اطاعت و عبادت بھی اس کیلئے مفید نہیں جیسے ابلیس لعین اور بلعم باعوراء ۔ اسی طرح خوارج و روافض .... ہزار نماز اور روزہ اور لاکھ عبادت کریں مگر جب تک دل کا تنقیہ نہ ہو جائے اور فاسد مادہ نہ نکل جائے اُس وقت تک کوئی طاعت اور کوئی عبادت مفید اور کا آمد نہیں۔

(معارف القرآن:جلد:8:صفحہ:57)