Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

ڈاکٹر مفتی ثناء اللہؒ کا فرمان


ڈاکٹر مفتی ثناء اللہؒ

ڈاکٹر مفتی ثناء اللہؒ کا فرمان:

سوال: کلمہ گو مسلمان اگر روزہ اور نماز کی پابندی نہیں کرتے ،بلکہ وہ صلیب اور دوسرے شعائر کفریہ کی تعظیم کرتے ہوں اور غیر مسلموں کی عبادت گاہوں کو متبرک مانتے ہوں،تو ایسے مسلمانوں کا کیا حکم ہے؟

جواب: عام طور پر کلمہ شہادت پڑھنے کے بعد ایسے کفریہ افعال کے ارتکاب سے مرتد کے احکام جاری ہوتے ہیں، جبکہ عورتوں اور بچوں کو ان افعال سے روکنے اور دوبارہ مسلمان ہونے کے لئے ہر ممکنہ تادیبی کاروائی بروئےکار لانی چاہئے۔

نوٹ: واضح رہے کہ غالی روافض روزہ اور نماز کے باوجود اپنے عقائدِ باطلہ سے چونکہ باز نہیں آتے ، اس وجہ سے یہ مرتد اور نہ اہل کتاب بلکہ یہ .... بظاہر زنادقہ ہیں۔

(مذاہب اربعہ میں توہین رسالتﷺ اور توہین صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا حقیقی جائزہ:صفحہ:265)