حضرت مولانا عبد القیوم قاسمیؒ کا فتاویٰ
حضرت مولانا عبد القیوم قاسمیؒ
حضرت مولانا عبد القیوم قاسمیؒ کا فتاویٰ
اگر وہ ضروریاتِ دین کے منکر یا مؤول ہوں تو اگرچہ ان کی ساری زندگی عبادت میں گزر چکی ہو ، وہ بہرحال کافر ہیں۔
(تفسیر معارف الفرقان:جلد:1:صفحہ:122)