Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

امام ابنِ حزمؒ کا فتویٰ


امام ابنِ حزمؒ کا فتاویٰ

امام ابنِ حزمؒ کا فتویٰ 

جو کوئی ایسے ضروری مسئلوں سے انکار کرے، جیسے دنیا کا حادث ہونا ، قیامت کو تمام جسموں کا اکٹھا ہونا، خدا تعالیٰ کے علم کا محیط ہونا ، نمازوں اور روزوں کا فرض ہونا تو ایسے مسائل کا منکر اہل قبلہ میں سے نہیں ہو سکتا، اگرچہ عبادات میں وہ کسی قدر مجاہد ہی کیوں نہ ہو۔

(عبقات:جلد:1:صفحہ:303)