حضرت علامہ ملا علی قاریؒ کا فتویٰ
حضرت علامہ ملا علی قاریؒ
حضرت علامہ ملا علی قاریؒ کا فتویٰ
اس میں کسی کا اختلاف نہیں کہ اہل قبلہ میں سے اُس شخص کو کافر کہا جائے گا جو اگرچہ تمام عمر طاعات و عبادت میں گزاریں مگر عالم کے قدیم ہونے کا اعتقاد رکھے یا قیامت و حشر کا یا حق تعالیٰ کے عالم جزئیات ہونے کا انکار کرے، اسی طرح وہ شخص جس سے کوئی چیز موجبات کفر میں سے صادر ہو جائے ۔
اور اس میں کسی کا خلاف نہیں کہ اہل قبلہ میں سے جو شخص ضروریات دین میں سے کسی چیز کا منکر ہو وہ کافر ہے، اگرچہ تمام عمر طاعات و عبادات میں گزاردے۔
(جواهر الفقه:جلد:1:صفحہ:33)