حضرت علامہ شامیؒ کا فتویٰ
حضرت علامہ شامیؒ
حضرت علامہ شامیؒ کا فتویٰ
علامہ شامیؒ ردالمختار:جلد:1: صفحہ:377 پر فرماتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔ اس شخص کے کافر ہونے میں کوئی اختلاف نہیں جو دینِ اسلام کے یقینی اور قطعی عقائد و احکام کا مخالف ہو، اگرچہ وہ اہل قبلہ میں سے ہو اور ساری عمر عبادات و طاعات کا پابند رہا ہو۔
(اكفار الملحدين:صفحہ:101)