Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

امام سفیان ثوریؓ کا فتویٰ


امام سفیان ثوریؓ

امام سفیان ثوریؓ کا فتویٰ 

جس نے یہ گمان کیا کہ سیدنا علیؓ حضرات شیخینؓ سے زیادہ خلافت کے مستحق تھے اس نے سیدنا صدیق اکبرؓ اور سیدنا فاروق اعظمؓ اور تمام مہاجرین و انصار کو خطاء پر سمجھا۔ اور میں نہیں سمجھتا کہ ان سب کو خطاء پر سمجھنے کے بعد اس کا کوئی نیک کام آسمان تک جاسکے۔

(فتاویٰ رحیمیه:جلد:3:صفحہ:77)