حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدرؒ کا فتویٰ
حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدرؒ
حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدرؒ کا فتویٰ
حضور اکرمﷺ نے فرمایا ۔۔۔ جس شخص نے میرے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو بُرا کہا اس شخص سے قیامت کے دن نہ تو فرض عبادت قبول ہوگی نہ نفلی۔
اس حدیث شریف سے یہ ثابت ہوا کہ شیعہ اگرچہ بظاہر عبادات کرتے ہیں لیکن حقیقت میں اس کا کوئی اعتبار نہیں۔
(ارشاد الشیعه:صفحہ:73)