فصل:....[ خروج مہدی ] - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

فصل:....[ خروج مہدی ]

  امام ابنِ تیمیہؒ

صفحہ 3 از 3

بہر حال یہ اور اس جیسے دوسرے مہدی رافضیوں کے اس مہدی سے بہت بہتر تھے۔جسکی نہ ہی کوئی شخصیت اور نہ ہی نام و نشان کا کوئی پتہ ہے۔نہ ہی اس کا احساس ہے نہ ہی خبر۔نہ ہی اس سے کسی کوکوئی دنیا کا فائدہ ملانہ ہی دین کا۔ بلکہ اس کے موجود ہونے کے اعتقاد کی وجہ سے اتنا بڑاشرو فساد پیدا ہوا جس کو صحیح معنوں میں اللہ تعالیٰ ہی جانتا ہے۔


صفحہ 3 از 3