حضرت مولانا علامہ ضیاء الرحمٰن فاروقی شہیدؒ کا فرمان
حضرت مولانا علامہ ضیاء الرحمٰن فاروقی شہیدؒ
حضرت مولانا علامہ ضیاء الرحمٰن فاروقی شہیدؒ کا فرمان
سوال: یہ ظاہر کیا جاتا ہے کہ اسلامی عقائد کی کتابوں میں لکھا ہے کہ اہل قبلہ کو کافر نہ کہا جائے، حالانکہ شیعہ بھی خانہ کعبہ کو قبلہ مانتے ہیں اور اسی کی طرف منہ کر کے نماز پڑھتے ہیں؟
جواب: اہلِ قبلہ کی اصطلاح استعمال کرنے والے متکلمینؒ و فقہاءؒ کے نزدیک اس سے مراد وہ لوگ ہیں جو نہ تو ضروریاتِ دین میں سے کسی کا انکار کرتے ہیں اور نہ ہی ان میں سے کسی کے قطعی مفہوم میں تبدیلی کرتے ہیں۔ اہل قبلہ کے اس اصطلاحی مفہوم کی رو سے شیعہ کا کفر واضح ہے۔
(تاریخی دستاویز:صفحہ:120)